• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیزن 2018 کیلئے بین الاقوامی ریسلرز پاکستان پہنچ گئے

سیزن 2018 کیلئے بین الاقوامی ریسلرز پاکستان پہنچ گئے

بین الاقومی ریسلرز سیزن 2018 ریسلنگ مقابلوں میں شرکت کےلیے پاکستان پہنچ گئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایونٹ کا مقصد کھیلوں کا فروغ اور پر امن پاکستان میں بین الاقوامی کھلاڑیوں کی آمد کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

اگست میں پاکستان میں منعقد ہونے والے ریسلنگ مقابلے اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں ہوں گے، ریسلنگ ایونٹ کا اہتمام رنگ آف پاکستان اور آئی ایس پی آر نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔

پاکستان پہنچنے والے ریسلرز نے ایونٹ کی کوآرڈینیشن کے لیے آئی ایس پی آر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ بھی کیا۔

تازہ ترین