• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہ فریقی ٹی ٹونٹی، پاکستان آج آسٹریلیا سے ٹکرائے گا

سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز، پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا آج ہوگا

سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز کے آج ہونے والے پانچویں میچ میں پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔

ہرارے اسپورٹس کلب میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے مدمقابل ہوں گی، واضح رہے کہ قومی ٹیم پہلے ہی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹیم کا مورال بلند ہے اور آسٹریلیا کے خلاف سخت مقابلہ کریں گے۔

تازہ ترین