• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف کا فیصلہ موخرکرنیکا مطالبہ جائز ہے، مریم اورنگزیب

نوازشریف کا فیصلہ موخرکرنیکا مطالبہ جائز ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ نوازشریف کا اپنی غیرموجودگی میں 6 جولائی کا فیصلہ موخرکرنے کا مطالبہ جائز ہے۔

لاہور میں ن لیگ کا انتخابی منشور پیش کرنے کی تقریب میں لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ 2013 میں پاکستانی قوم نے ن لیگ پراعتماد کیاجبکہ نیب کا 25جولائی تک تمام سیاسی لوگوں کے خلاف مقدمات موخرکرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے

انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن احتساب عدالت سے درخواست کرتی ہے کہ وہ فیصلہ25جولائی تک موخر کرےاور جمہوری روایت اورانصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے درخواست پر غورکرے۔

تازہ ترین