• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ ایونٹ 18 سے 28 اکتوبر تک عمان میں کھیلا جائے گا ۔ ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ایشیائی ہاکی کے اس ایونٹ میں پاکستان، بھارت، ملائیشیا ،کوریا ،جاپان اور عمان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
تازہ ترین