• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سری دیوی نے کئی برسوں تک بالی ووڈ پر راج کیا اور اب ان کی بڑی بیٹی جھانوی کپور نے بھی بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں انٹری دے ڈالی ہے۔

جھانوی کپورکی بالی ووڈ میں انٹری

جی ہاں، جھانوی کپورکی پہلی بالی ووڈ فلم دھڑک کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔

پہلی بار نامی اس گانے کو اجے گوگاوال کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گانے کی لیرکس امیتابھ بھٹاچاریا نے ترتیب دیئے ہیں۔

جھانوی کپورکی بالی ووڈ میں انٹری

کرن جوہر کی نئی بالی ووڈ فلم دھڑک مراٹھی فلم 'سائرات کا ہندی ورژن ہے جس میںجھانوی کپور مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جبکہ ان کے مد مقابل اداکار ایشان ہیرو کا کردار نبھا رہے ہیں۔

واضح رہے کرن جوہر کی پروڈیس کردہ یہ فلم20 جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

تازہ ترین
تازہ ترین