• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت،بی این پی عوامی کے رہنمائوں کے قافلے پر فائرنگ

کوئٹہ(این این آئی)تربت کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے بی این پی (عوامی) کے رہنمائوں کے قافلے پر فائرنگ کر دی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو تربت کے علاقے میں بی این پی (عوامی) کے رہنما سید احسان شاہ اور میر اصغر رند انتخابی دفتر کا افتتاح کرنے جارہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے انکے قافلے پر فائرنگ کردی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیویز نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کار رو ا ئی شروع کردی۔
تازہ ترین