• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکواش چیمپئن شپ کا مین رائونڈ شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسکواش جوبلی انشورنس سرکٹ تھری چیمپئن شپ کے مین رائونڈ اتوار سے شروع ہو گئے۔ مردوں کے پہلے رائونڈ میں عاصم خان ، فرحا ن محبوب ، احمد فرید، طیب اسلیم ، دانش اطلس ، اسرار احمد ، سید علی مجتبی بخاری، فرحان زمان نے فتح حاصل کی۔ خواتین کے پہلے رائونڈ میں فائزہ ظفر، مقدس اشرف، کومل خان ، زہ بکمال ، رفعت خان ، آمنہ فیاض اور مدینہ ظفر نے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا۔
تازہ ترین