• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف شعبہ خواتین ملتان کی صدر قربان فاطمہ نے شاہ محمود قریشی کی صوبائی حلقہ 217میں ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم شروع کر دی ہے،انہوں نے بتایا25 کہ پی پی حلقہ 217میں شاہ محمود قریشی کی کامیابی یقینی ہے ۔
تازہ ترین