آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔الیکشن کا زمانہ قریب ہے۔اس حوالے سے سوال یہ ہے کہ کس امیدوار کو ووٹ دیا جائے؟
جواب:۔ایسے امیدوار کوجو خودبھی اہلیت رکھتا ہواوراس کاجماعتی منشور بھی درست ہو۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے قومی اسمبلی میں پارلیمنٹ کی لابیز کو نو اسموکنگ قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔
بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے پلیئر سنجو سیمسن نے رجنی کانت کی فلم جیلر 2 کے لیے پورا سینما بک کروا لیا، انکا کہنا تھا کہ ٹیم کے تمام افراد جو تا مل جانتے ہیں فلم دیکھنے آئیں گے۔ ہدایتکار نیلسن دلیپ کمار کی اس فلم کی پہلی اسکریننگ کےموقع پر سنجو مصروفیت کے باعث اسے دیکھ نہیں پائے تھے۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے لاہور میں کارروائی کر کے جعلی امریکی ڈاک ٹکٹوں کے آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ملتان میں کمسن بچے کو گاڑی سے کچلنے کے مقدمے میں پیشرفت ہوئی ہے۔
حکومتِ پنجاب نے جاسوسی کیلیے استعمال ہونے والے آلات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی مائنس نہیں ہورہے،عمران خان کا اُن پر مکمل اعتماد ہے۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 814 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 65 ہزار 151 پر بند ہوا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ کسی سیاستدان کی گردن پرکوئی چھری نہیں رکھ سکتا، محمود اچکزئی اور ہم سب ساتھی ہیں،آپ ہمارےبیچ پھوٹ نہ ڈالیں۔
نئی آٹو پالیسی کے تحت گاڑیوں کی درآمدی ڈیوٹیز میں مرحلہ وار کمی کی جائے گی، آٹو سیکٹر میں مسابقت بڑھانے کے لیے ٹیرف31-2030 تک 15 فیصد تک لایا جائے گا۔
حکومتی اجازت نہ ملنے پر ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے: چیئرمین پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن فواد اعجاز خان
سینیٹ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا تھا کہ مولانا عبدالواسع نے خیبر پختوانخوا اور بلوچستان کا موازنہ کیا۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سیاست میں نو ریٹرن والی کوئی پالیسی نہیں ہوتی۔
ریکارڈ بتاتا ہے کہ بہت زیادہ شوہد ضائع کیے گئے، کمیشن نے کہا ہے کہ کیس کے پہلے 10 دن جو تفتیشی افسران تھے ان کے خلاف انکوائری کی جائے: وکیل
ملتان میں 15سال کے یتیم بچے وسیم عباس کو کار سے کچل کر قتل کرنے کے واقعہ کے حوالے سے ریکارڈ کے مطابق ملتان کے غیر رجسٹرڈ یتیم خانے میں اس وقت 122 بچے زیرکفالت ہیں۔
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کی جوڈیشنل کمیشن نے موت کو خودکشی قرار دینے کے ابتدائی پولیس موقف پرسوالات اٹھادیے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ پہلے میچ میں بیٹنگ کی، اب بھی بڑا ٹوٹل کرنے کی کوشش کریں گے۔