• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیفا؛ دنیا بھر سے آئے رضا کاروں کیلئے خصوصی تقریب


فٹبال ورلڈکپ کی جنگ عروج پر ہے اور یہ مقابلے سیمی فائنلز میں داخل ہو چکے ہیں۔ ایسے میں دنیا بھر سے آئے رضا کاروں کیلئے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آفیشلز اور سابق کھلاڑیوں کے درمیان دوستانہ میچ منعقد کروایا گیا۔

فیفا؛ دنیا بھر سے آئے رضاکاروں کیلئے خصوصی تقریب

رضا کاروں نے خوب ہلہ گلہ کیا اورحاضرین سب جھومتے گاتے نظر آئے۔ ایونٹ حکام اور سابق کھلاڑیوں سے ملاقات نے ان کی خوشیاں دوبالا کر دیں اورسب نے اکٹھے میچ کھیل کر لہو گرمایا۔


تازہ ترین