• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی شہر نیو یارک میں فیشن کے جدید جلوے لئےنیو یارک مینزویئر فیشن وِیک کا انعقاد کیا گیا جس میں ماڈلز نے دیدہ زیب اور ٹریندی ملبوسات میں ریمپ پر واک کر کے خوب داد وصول کی ۔

نیویارک میں مردوں کا فیشن وِیک

نیو یارک میں ہونیوالے مردوں کے موسمِ بہار اورموسمِ گرما کے ملبوسات سے سجے اس فیشن وِیک کے دوسرے روز کئی ڈریس ڈیزائنروں کے ملبوسات کی نمائش ہوئی۔

ماڈلز نے2019کے موسم بہاراور گرما کیلئے تیار کیے گئے ملبوسات زیب تن کر کے فیشن کے جلوے بکھیرے۔

حاضرین نے بھی ان ملبوسات کیلئے پسندیدگی کا اظہار کیا اورفوٹوگرافرز اور حاضرین نے ریمپ پر واک کرتے ماڈلز کی خوب تصاویر بنائیں ۔


تازہ ترین