ملتان( سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے زیر اہتمام یونین کونسل نمبر65محلہ شریف پورہ سمیجہ آباد میں چوہدری عبدالقادر کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت امیدوار این اے 156مخدوم شاہ محمود قریشی نے اور پی پی 215 سے امیدوار حاجی اختر انصاری نے کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ملک کے عظیم لیڈر ہیں ملک بچانے کے لئے نکلے ہیں ان کا ایجنڈا ملک کی ترقی عوام کی خدمت اور کرپشن کا خاتمہ ہے ۔