اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )اسلام آبادپولیس اور انتظامیہ کی گاڑیوں پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی انتخابی مہم کے بارے میںالزامات سامنے آئے ہیںجس میںکہا گیا ہے کہ پولیس کی گاڑیوں پر مسلم لیگ ن کے جھنڈے لہرائے جا رہے ہیں۔اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ ن لیگ کے سپوٹروں کو سہولیات فراہم کرنے میں لگی ہے ۔