• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ترکی کے شہر استنبول کے ایک ریسٹوڑنٹ میں موجود شیر کی بچی سے دوستی نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔

میوزو ریسٹورنٹ میں موجود اس شیر کو ایک شیشے کے پنجرے میں بند رکھا گیا ہے لیکن وہ بچی سے ایسا متاثر ہوا کہ جس طرف وہ رخ کرتی، وہ بھی اس کے ساتھ ساتھ چل پڑتا۔

ریسٹورنٹ میں موجود دیگر لوگ بھی دونوں کو کھیلتا ہوا دیکھ کر خوب حیران ہوئے ۔

اس ریسٹورنٹ میں شیر کے علاوہ مگرمچھ، سانپ، گھوڑے، خرگوش اور دیگر پرندے بھی موجود ہیں۔

تازہ ترین