• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محلہ اشرف آباد میں نواز شریف مریم نواز کے حق میں دعاکرائی گئی

ملتان (سٹا ف رپو ر ٹر ) لیگی رہنما شیخ ند یم ا کبر کی قیادت میں میاں نواز شریف اور مریم نواز کے حق میں معصوم شاہ روڈ محلہ اشرف آباد میں دعاکرائی گئی اور بکرے کا صدقہ دیا گیا بعدازاں لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد کے ہمراہ قافلہ لاہور کے لئے روانہ ہو گیا روانگی سے قبل شیخ ندیم ا کبر نے کہا کہ انتقامی بنیادوں پر پارٹی قائدین کوسزا دینے کی شدید مذمت کرتے ہیں جب تک ووٹ کو عزت نہیں دی جائے گی اس وقت تک حالات ایسے ہی رہیں گے
تازہ ترین