• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، امیدواروں نے ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیر دیں

کوئٹہ (فرخ شہزادملک)صوبائی دارالحکومت میں اکثر انتخابی امیدواروں نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیر دیں ‘ وسطی علاقوں میں گلیوں محلو ں میں کارنر میٹنگز سے مکین پریشان ہو گئے ۔ انتخابی دفاتر کے باہر رات گئے تک گہمی گہمی رہتی ہے اور گاڑیاں سڑکوں کے اطراف پر پارک کرنے پر ٹریفک نظام درہم برہم ہو گیا تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں طویل عرصے بعد انتخابات میں زبردست گہما گہمی دیکھنے میں تو آ رہی ہے لیکن اکثر امیدواروں کی جانب سے ضابطہ اخلاق پر عمل نہ کرنے سے عوام کومشکلات کا سامنا ہے ۔

تازہ ترین