جنوبی کوریا: سڑک پر گھومتے بھیڑیے کی اے آئی تصویر شیئر کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا
جنوبی کوریائی شہری کو سڑک پر گھومتے بھیڑیے کی جعلی تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ جنوبی کوریا میں ایک شخص کو سڑک پر گھومتے بھیڑیے کی جعلی تصویر بنانے کے جرم میں 5 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔