• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو دنیا میں کرتب بازی کے شوقین منچلوں کی کمی نہیں لیکن ان میں سے کچھ سر پھرے ایسے بھی ہیں جو خطرناک کرتب دکھانے کے شوق میں اپنی زندگی تک داؤ پر لگادیتے ہیں اور ذرا نہیں گھبراتے۔

مراکش کے جانباز کے خطرناک کرتب

ویڈیو میں نظر آنے والے اس سرپھرے نوجوان کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جا سکتا ہے جو بلندو بالا عمارت کے سرے پر اسکیٹ بورڈنگ کا خطرناک مظاہرہ پیش کر رہا ہے۔

مراکش سے تعلق رکھنے والے جانباز نے خطرناک اسٹنٹ پیش کرنے کے لیے سیکڑوں فٹ بلند عمارت کا انتخاب کیا اور بلڈنگ کے سرے پر صرف خطرناک کرتب دکھائے بلکہ اس دوران سر پھرے نے اسکیٹنگ کا شوق بھی بھرپور انداز میں پورا کیا ۔

تازہ ترین