• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز ، مریم کو قانون کے مطابق سہولتیں فراہم کی جائینگی ، علی ظفر

اسلام آباد،مری ( نمائندہ خصوصی،این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سید علی ظفر نے پشاور، بنوں اور مستونگ میں پچھلے دنوں ہونیوالے دہشتگردی کے واقعات پر گہرے دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات دشمنوں کے آخری بزدلانہ حملے ہیں ، ہم افواجِ پاکستان ، عسکری اداروں اور باہمت عوام کے تعاون اورقربانیوں سے یہ جنگ جیت چکے ہیں دہشتگردی کے واقعات قومی انتخابات پر اثر انداز نہیں ہو سکتے انتخابات بروقت ہونگے ۔
تازہ ترین