چیف جسٹس میاں ثاقب نثار گلگت پہنچ گئے،ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کا یہ دورہ خالصتاً نجی نوعیت کا ہے،وہ پانچ روز گلگت میں قیام کریں گے۔
چیف جسٹس آف پاکستان کا گلگت پہنچنے پر اعلیٰ عدلیہ کے ججز نے ایئر پورٹ پر استقبال کیا،چیف جسٹس اہل خانہ کے ہمراہ وادی ہنزہ سمیت مختلف تفریحی مقامات پر جائیں گے۔