• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

پُر نور دعا: سرورِ کونین ﷺ کی پسندیدہ دعا

حضرت عبداللہ ابن عمررضی اللہ تعالیٰ عنہماسے روایت ہے ،وہ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ کو یہ دعا بہت محبوب تھی :

اَللّٰھُمَّ وَفِّقْنِیْ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی مِنَ الْقَوْلِ وَالْعَمَلِ وَالنِّیَّۃِ وَالْھُدیٰ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْ ءٍ قَدِیْرٌ۔

ترجمہ:اے اللہ!ایسے اعمال واقوال ،نیت اورہدایت کی ہمیں توفیق عطا فرما جسےتو پسند کرتا ہے اورجس سے توخوش ہوتا ہے، یقیناً تو ہر شئے پر قادر ہے۔(کتاب الدعاء:للامام الطبرانی)

تازہ ترین
تازہ ترین