• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ نے مشرف سے صرف حقیقی کے خاتمے کا مطالبہ کیا ،آفاق

متحدہ نے مشرف سے صرف حقیقی کے خاتمے کا مطالبہ کیا ،آفاق

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ نے مشرف سے صرف ایم کیو ایم’حقیقی ‘کو ختم کرنے کا مطالبہ کیاتھا ۔


کراچی میں میٹ دی پریس سے خطاب میں آفاق احمد نے کہا کہ متحدہ والے چاہتے تو پرویز مشرف سے یونیورسٹیاں بنانے کا مطالبہ کرسکتے تھے ۔

انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کے دور میں ہمارے خلاف ایک ظالمانہ آپریشن کرایا گیا ، کارکنوں اور ان کے اہل خانہ کو نظر بند کرایا ۔

تازہ ترین