مرتّب:ذکی احمد ذکی
صفحات: 120، قیمت: 250روپے
ناشر:جنرل نالج اکیڈمی بی-187، بلاک10،فیڈرل بی ایریا،کراچی
سوالاً جواباً مرتّب کی گئی یہ کوئز بُک عبدالستّار ایدھی کی زندگی کے تمام گوشوں کا احاطہ کرتی ہے۔ اور اس کا مطالعہ قاری کو عبدالستّار ایدھی کی شخصیت کو مکمل طور پر سمجھنے میں مدد دیتا ہے، البتہ کتاب کی طباعت و اشاعت واجبی ہے۔