• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فکرِ وفا

مصنّف:ماجد وفا عابدی

صفحات: 112، قیمت: 300روپے

ناشر:وارثیہ پریس، گوجر خان

یہ تصنیف اقوال نما تحریروں پر مشتمل ہے۔ اخلاقی، مذہبی نوعیت کے مختصر مختصر جملوں میں گیرائی بھی ہے اور گہرائی بھی، جو لوگ اس قسم کی تحریروں کے شائق ہیں، انہیں یہ کتاب پسند آئے گی، مگر112صفحات پر مشتمل کتاب کی قیمت بہت ہی زیادہ ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین