اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْبَرَصِ وَالْجُنُوْنِ وَالْجُذَامِ وَمِنْ سَیِّیِئِ الْاَسْقَامِ۔
اے اللہ میں تجھ سے برص، جنون،جذام اور تمام بری بیماریوں سے پناہ مانگتا ہوں۔(سنن ابو داؤد)
بانئ پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، علیمہ خان اور علی امین گنڈاپور پر راولپنڈی کے تھانہ ٹیکسلا میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ پنجاب میں فلاپ کال دی گئی۔
لاہور میں کئی مقامات پر سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔
بلوچستان کے کئی علاقوں میں کمسن مغوی طالب علم محمد مصور کی عدم بازیابی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کی گئی ہے۔
فیصل آباد کے تھانہ غلام محمد آباد میں بانئ پی ٹی آئی سمیت 45 افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 5 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔
جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
حیدر آباد میں خورشید کالونی کے قریب سی این جی اسٹیشن میں زور دار دھماکا ہوا ہے۔
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے اپنی ماضی کی محبت کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ اسٹیج اداکارہ و رقاصہ دیدار سے ماضی میں محبت ہو گئی تھی۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاج دوسرے روز میں داخل ہو گیا۔
ایران نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اسرائیلی ربی کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کر دیا۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی کی کال پر دنیا بھر کی طرح امریکا کی ریاست ٹیکساس کے مختلف شہروں ہیوسٹن، ڈیلس، آسٹن، اور پلانو میں بھی احتجاجی ریلیوں اور مظاہروں کا انعقاد کیا گیا جن میں مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے اعتراف کیا کہ ان کی طلاق ہوجانے کی وجہ سے بچوں کو زندگی میں مشکل وقت کا سامنا کرنا پڑا۔
انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد، راولپنڈی اور مری کے تمام تعلیمی ادارے آج بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اسلام آباد میں احتجاج کے لیے پی ٹی آئی کا مرکزی قافلہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کی قیادت میں برہان کے قریب ڈھوک گھر پہنچ گیا۔