جوشخص جمعہ کے دن ہزار مرتبہ یہ درود شریف پڑھے تو وہ اس وقت تک نہ مرے گا،جب تک وہ مرنے سے پہلے جنت میں اپنا ٹھکانا نہ دیکھ لے۔
’’اَللّٰھُمّ صَلّ عَلیٰ مُحمدٍ واٰلہٖ الفَ مرَّۃٍ‘‘
دوسری جانب اسرائیل میں ایرانی میزائل حملوں کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود آلود رہنے کا امکان ہے۔
آئی آر جی سی نیوی کمانڈ نے کہا کہ اس اہم بحری راہداری پر غیر ملکی بالادستی کا دور ختم ہو چکا ہے۔
اسرائیل کی جانب سے لبنان کے مختلف علاقوں، خصوصاً جنوبی لبنان اور دارالحکومت بیروت میں فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں میں کسی جزوی معاہدے تک پہنچنے کے امکانات کم ہیں لیکن یہ آخری کوشش جنگ میں اضافے کو روکنے کا واحد موقع ہے۔
مغربی بنگال، آسام اور دیگر بھارتی ریاستوں میں انتخابات قریب آتے ہی بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن بے نقاب ہوگیا۔
برطانیہ میں ایسٹر پر طوفان “ڈیو‘‘ سے نظام زندگی درہم برہم ہوگئی۔
مصیبت میں گھرے امریکی صدر اور ہاری ہوئی امریکی فوج کی بے عزتی محض باتوں، میڈیا کی جنگ اور دماغی ہتھکنڈوں سے ٹھیک نہیں ہوگی، ابراہیم ذوالفقاری
سعودی عرب نے سیٹلائٹ ’آرٹیمس ٹو‘ مشن کے ساتھ اپنا سیٹلائٹ ’شمس‘ خلا میں بھیج دیا۔
زیو اگمون (Ziv Agmon) نسل پرستانہ ریمارکس پر اپنی حکومتی پارٹی اور اپوزیشن کی تنقید کی زد میں تھے۔
برینٹ خام تیل کی قیمت 2.2 فیصد اضافے کے بعد 111 ڈالر 43 سینٹ ہوگئی ہے۔
برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ ٹرمپ ذہنی عدم توازن کا شکار اور خطرناک ہوچکے ہیں، کانگریس کو کوئی اقدام کرنا ہوگا۔
امریکا میں پاکستان کی سابق سفیر اور بین الاقوامی امور کی ماہر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کا ایرانی لیڈروں کو گالیاں دینا نہ صرف شرم ناک ہے بلکہ اس سے ان کی بوکھلاہٹ بھی عیاں ہوتی ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ عوام پر فارم 47 کے ذریعے نااہل حکمران مسلط کردیئے گئے، آئندہ الیکشن میں کسی کو عوام کے ووٹ پر ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے۔