• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

جامع نصیحت: گناہوں کی معافی کا ذریعہ

حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں ایسی بات نہ بتائوں کہ اللہ تعالیٰ اُس کے ذریعے تمہارے گناہوں کو معاف کردے اور تمہارے درجے بلند کردے؟صحابۂ کرامؓ نے عرض کیا،ضرور اے اللہ کے رسولﷺ !آپ ﷺ نے فرمایا: ناگواری اور مشقت کے باوجود کامل طریقے پر وضو کرنا،مسجد کی طرف چل کر جانا ،ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا، پس یہ تمام اعمال اللہ کی حفاظت اور پناہ میں آنے کا ذریعہ ہیں…(مشکوٰۃ المصابیح)

تازہ ترین
تازہ ترین