• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسولِ اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا:ہر وہ دن جس میں سورج طلوع ہوتا ہے،بندے پر اس کے ہر جوڑ کے بدلے صدقہ ہے،اگر تم بندوں میں انصاف سے فیصلہ کرو،تو یہ صدقہ ہے۔اگر تم کسی کی سواری پر سوار ہونے میں مدد کرو،تو یہ بھی صدقہ ہے۔

اگر کسی کا سامان سواری پر لدوادو تو یہ بھی صدقہ ہے۔ہر قدم جو نماز کی طرف اٹھے ،صدقہ ہے۔راستے سے تکلیف دینے والی چیزدور کرنا بھی صدقہ ہے۔(الترغیب و الترہیب)

تازہ ترین
تازہ ترین