• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انیل کپور اور سونم کپور پہلی بار ایک ساتھ کام کریں گے

 انیل کپور اور سونم کپور پہلی بار ایک ساتھ کام کریں گے

بالی ووڈ کے نامور اداکار انیل کپور اور اُنکی صاحبزادی سونم کپور حقیقی زندگی کے بعد فلمی دنیا میں بھی باپ بیٹی کے کردار میں نظر آئیں گے۔


فلم’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘میں انیل کپور اور سونم کپور پہلی بار سلور اسکرین پرایک ساتھ کام کررہے ہیں جبکہ فلم کی ریلیز کا حتمی اعلان کردیا گیا ہے جو اگلے سال ریلیز ہوگی۔

شیلے چوپڑا کی ہدایت کاری اور وندو ونود چوپڑا کی پروڈیوز کردہ فلم '’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ میں انیل کپور اور سونم کپور سمیت جوہی چانولہ بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں راج کمار راؤ بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین