بھارتی حاملہ خاتون کی کوشش رنگ لے آئی، گاؤں کی سڑک بنانے کا کام شروع
مدھیہ پردیش کے گاؤں خورد میں ایک سال تک آواز بلند کرنے اور سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور پیغامات کے ذریعے اپیلیں کرنے کے بعد 22 سالہ حاملہ یوٹیوبر لیلا ساہو کے گاؤں میں آخرکار سڑک کی مرمت کا کام شروع ہو گیا ہے۔