• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اور کوئٹہ بار کی جانب سے 8اگست کو تعزیتی ریفرنس ہو گا

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن و کوئٹہ بار ایسوسی ایشن نے اپنے مشترکہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ سانحہ 8اگست کے موقع پر بلوچستان ہائی کورٹ بلڈنگ میں شہدائے 8اگست کی برسی منائی جائے گی مورخہ 8اگست عدالتوں میں کارروائی نہیں ہوگی ان تمام وکلاء وڈسٹرکٹ بارز جو کہ کوئٹہ سے قریب ہیں کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ کوئٹہ آکر برسی میں شرکت کریں یا اپنے ہی علاقوں میں برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنسز منعقد کرائیں۔
تازہ ترین