حضور اکرم ﷺ کا ارشادِ گرامی ہے،’’میری امت میں سے میرے محبوب ترین وہ لوگ ہوں گے، جو میرے بعد پیدا ہوں گے اور آرزو کریں گے کہ اپنے اہل و عیال کے بدلے مجھے دیکھ لیں۔‘‘ (یعنی انہیں میرا دیدار نصیب ہو) (صحیح مسلم)
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماوں نے اسلام آباد نیوزکانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے رہنما اور خیبر پختونخوا کے سابق وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ معیشت کی بہتری کے حکومتی دعوے بےبنیاد ہیں۔
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کسی بھی مسئلے کا حل مکالمہ ہوتا ہے، ہم امن سے رہنے کی تمنا رکھنے والے لوگ ہیں، ایک اہم موڑ پر ہم داخل ہو گئے ہیں، ہم نے بھی اب فیصلہ کرنا ہے۔
حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغانستان کی طرف سے دہشت گردی نہیں رکے گی تو جواب تو آئے گا۔
اعداد و شمار کے مطابق 7 ماہ کے دوران غیر ملکی کمپنیوں کی منافع واپسی میں 27.92 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان سپر 8 مرحلے کے باقی 2 میچز کینڈی میں کھیلے گا۔ قومی ٹیم کا دوسرا میچ منگل کو انگلینڈ سے کھیلے گی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سُپر ایٹ مرحلے کے گروپ 2 میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو جیت کےلیے 147 رنز کا ہدف دے دیا۔
میڈل جیتنے کے بعد انہوں نے کہا کہ یہ بہترین اختتام ہے، میں نے ہمیشہ اس لمحے کا خواب دیکھا تھا۔
اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ انقرہ کا دو روزہ سرکاری دورہ کامیابی سے مکمل ہوا
صدر میکرون اپنی اہلیہ کے ہمراہ بھارت کے مختلف ثقافتی اور سفارتی پروگراموں میں شریک تھے
کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ میں بچی سے بدفعلی کی کوشش کے الزام میں 1 شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
شاندانہ گلزار نے کہا کہ ایسے بیانات دیکھ رہے ہیں جس کا سبب صدمہ، بڑھاپا اور شدید ذہنی دباؤ ہے۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ہر بات میں سیاست کرنا اور مایوسی پھیلانا چاہتے ہیں۔
نادرا نے اپنی سالانہ رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کروا دی ہے
شادی کی تقریب سے قبل کے ہلدی اور سنگیت کی تقریبات بھی رقص اور خوشیوں سے بھرپور تھیں
افغان میڈیا کے مطابق فنڈز کی کمی کے باعث تقریباً 17.4ملین لوگوں کی ضروریات پوری نہیں کی جاسکتیں۔