• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس ثاقب نثار کی درگاہ بابافرید پر حاضری، پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی

پاکپتن (صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ہفتہ کو اپنی فیملی کے ہمراہ پاکپتن میں واقع درگاہ حضرت بابا فرید الدین گنج شکر پر حاضری دی۔ اس موقع پر انہوں نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے مسجد اولیا ءمیں نوافل ادا کیے، بہشتی دروازے کی زیارت کی اور دعا مانگی۔چیف جسٹس نے لنگر بھی کھایا، سجادہ نشین کے بیٹے دیوان عثمان فرید چشتی نے انہیں تبرکات پیش کیے۔
تازہ ترین