• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہو ر ہائیکورٹ یاور علی بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کیلئے آج بیرون ملک جائینگے

لاہور(خبرنگارخصوصی) چیف جسٹس لاہو ر ہائیکورٹ جسٹس یاور علی اور سینئر ترین جج جسٹس انوارالحق آج بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کیلئے بیرون ملک جائیں گے ،سینئر جج سردار محمد شمیم احمد خان بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف لیں گے،حلف برداری تقریب 6 اگست بروز پیر صبح 8:30 بجے ججز لاؤنج میں ہوگی ،جسٹس مامون رشید شیخ فاضل جج سے انکے عہدے کا حلف لیں گے۔
تازہ ترین