• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس کی آمد کے موقع پر نشتر کے مین گیٹ کے قریب گندگی سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کھڑی کرنے والے ڈرائیور کو شو کاز نوٹس

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر ) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی آمد کے موقع پر نشترہسپتال کے مین گیٹ کے قریب گندگی سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کھڑی کرنے والے ایک ڈرائیور کو شو کاذ نوٹس جاری کر دیا گیا،ڈرائیور مجید نے 4 اگست کو چیف جسٹس کی آمد سے قبل ٹرالی گیٹ نمبر ایک اور 2کے درمیان کھڑی کر دی تھی جس پر ایم ایس نشتر نے اسے شوکاذ نوٹس جاری کر دیا اور تحریری وضاحت طلب کر لی ہے ۔
تازہ ترین