• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر صفدر محمود(07اگست 2018) چیف جسٹس آف پاکستان سے سوال

٭ جناب ڈاکٹر صفدر محمود صاحب آپ نے تاریخی اعتبار سے اچھا کالم تحریر کیا ہے، جہاں تک اخبار نہ ملنے کی بات ہے تو میرا خیال ہے کہ یہ انسان کی بنیادی ضروریات میں سے ایک ہے اسے ملنا چاہئے اور جہاں تک بات ہے آزادی اظہار کی تو میں سمجھتی ہوں کہ سچ بہت کڑوا ہوتا ہے اسے برداشت کرنا چاہئے ۔ (نجمہ شبیر)
تازہ ترین