• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر میں 6سالہ بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

سکھر میں 6سال کی بچی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

پولیس نے 2ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، ملزمان 18سال سے کم عمر کے ہیں۔

اے ایس پی سکھر کے مطابق واقعہ نواحی علاقے میں پیش آیا جہاں دو ملزمان نے 6سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے۔

پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے، گرفتار ملزمان کی عمریں 18 سال سے کم ہیں۔

تازہ ترین