• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمود اچکزئی کو ہرا کر آنے والے قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان سے منتخب ہو نے والے رکن قومی اسمبلی قاسم سوری کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کر دیا گیا ہے۔ قاسم سوری نے پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی کو کوئٹہ این اے 265 سے شکست دی تھی۔ انہوں نے 25 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کئے۔قاسم سور ی کہتے ہیں عمران خان نے مجھ پر بھروسہ کیا ہے، ایوان کو احسن انداز میں چلاؤں گا۔
تازہ ترین