الفاظ، دل کی آگ سے محروم ہو گئے
جب شاعری کو سرفِ ہُنر، کر دیا گیا
(شہلا خان)
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ تمام صوبے اور متعلقہ ادارے سیلابی صورتِ حال کے پیشِ نظر نقصانات کا تفصیلی تخمینہ لگائیں۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی پیداوار کا ڈیٹا جاری کر دیا، جولائی2025 میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر 8.99 فیصد اضافہ۔ ہوا۔
وزیراعظم شہبازشریف پر 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی جرح مکمل ہوگئی۔
سندھ حکومت کا ریڈ لائن بس منصوبہ غیر معمولی تاخیر کے باعث شہریوں کے لیے اذیت ناک بن گیا۔
میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن نے بطور چیئرمین پی ٹی اے عہدے سے ہٹائے جانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔
ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی یو اے ای کے خلاف میچ کے حوالے سے آج شیڈولڈ پریس کانفرنس با ضابطہ طور پر منسوخ کردی گئی۔
امریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق منگل کو امریکی محکمہ خزانہ نے ایران سے متعلقہ کئی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندیاں لگائی ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ حماس یرغمالیوں کو انسانی شیلڈ کے طور پر استعمال کر رہی ہے، حماس نے یہ روش جاری رکھی تو بڑی مشکل میں پھنس جائے گی۔
نیدرلینڈز کے فاسٹ بالر ویوین کنگما پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی۔
جنوبی امریکی ملک پیرو نے ورلڈ کپ آف بریک فاسٹ کا دلچسپ مقابلہ جیت لیا، جو ایک وائرل آن لائن مقابلہ تھا جسے ہسپانوی اسٹریمر (انٹرنیٹ سلیبریٹی) ایبائی لانوس نے منعقد کیا تھا۔
پاکستان ویمن کرکٹر سدرہ امین نے ایک روزہ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔
سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو ہدایت کی ہے کہ سخت گرم موسم میں دھوپ میں پیدل چلنے سے اجتناب کریں۔
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان نے پاکستانی ٹی ٹیم سے بھارتی کھلاڑیوں کے ہاتھ نہ ملنے پر تنقید کی ہے۔
چین میں ایک گھر کی لالچی مالکن نے جگہ بدلنے سے انکار کر دیا، جس کے باعث 5.3 بلین ڈالرز کا منصوبہ 2 سال کی تاخیر کا شکار ہو گیا۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسیوں نے پاکستان کی بہتر معاشی کارکردگی کی تصدیق کی ہے۔