اِس کار گاہِ زیست سے، گھبرائے جب بھی دل
سر رکھ کے ماں کی گود میں سو جانا چاہیے
(حمیرا سلمان)
دنیا کے ہر ملک میں مہنگائی ہے، وجہ پیٹرولیم مصنوعات کا مہنگا ہونا ہے۔ کہیں سنا ہے کہ کسی ملک میں لانگ مارچ اور مار دھاڑ ہوئی ہو؟ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور
وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) مردان نے کارروائی کرکے ایم ڈی کیٹ طلباء کو نمبر بڑھانے کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرول لیوی پر عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہمارا کوئی ذاتی یا پارٹی کا ایجنڈا نہیں ہے۔
امریکی ٹیلی ویژن کے چیف رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ میں فیصلہ کن مرحلے میں ہوں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار بھٹو جونیئر کا کہنا تھا کہ میر مرتضیٰ بھٹو اور ان کے 7 ساتھیوں کو قتل کردیا گیا۔
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے اسلام آباد کو سومنات بنانے کی دھمکی پر ردعمل دے دیا۔
ہم اسلام آباد جائیں گے، ایک راستے سے نہیں جائیں گے۔ ہم موٹروے اور جی ٹی روڈ سے بھی جائیں گے: رکن اسمبلی پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رکن قومی اسمبلی فیصل امین گنڈاپور نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو پنجاب پولیس کی حراست میں بجلی کے جھٹکے دینے کا دعویٰ کیا ہے۔
سابق اسپیکر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے علیمہ خان کی گرفتاری کی پرزور مذمت کردی ۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 1 ہزار روپے تک جانے کا خدشہ ظاہر کردیا۔
کوہاٹ پولیس لائنز خودکش دھماکے میں شہید ہونے والی مسجد کی تعمیر نو کا آغاز ہوگیا ہے ۔
ایرانی پارلیمان کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ہماری شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہر مز نہیں کھلے گی۔
سلمان خان گھر میں موجود ارکان کے ایک دوسرے کے ساتھ نازیبا رویے، لڑائی جھگڑوں اور شو کے قواعد و ضوابط کی مسلسل خلاف ورزی پر شدید ناراض دکھائی دیے۔
پولیس نے کراچی کے علاقے احسن آباد میں فلیٹ سے 5 افراد کی کئی روز پرانی لاشیں ملنے کے واقعے کی ابتدائی تفتیش مکمل کرلی۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے آئی فون کی آمد کے ساتھ ہی ری سیل مارکیٹ میں ایک نیا طوفان برپا ہوگیا۔
سعودی عرب امریکی دباو سے بچنے کے لیے چین کے ڈیجیٹل کرنسی پروجیکٹ سے باہر نکل گیا۔