• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لورالائی میڈیکل کالج کیخلافپروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے ، ترجمان

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)لورالائی میڈیکل کالج لورالائی کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ بعض عناصر ذاتی مفادات کیلئے لورالائی میڈیکل کالج کے خلاف پروپیگنڈہ کر رہے ہیں لورالائی میڈیکل کالج لورالائی کا شمار صوبے کے بہترین تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے اور چند مفاد پرست عناصر ادارے کو بدنام کر کے اپنے مفادات حاصل کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ۔ادارے من صرف میرٹ پر بھرتیاں ہونگی۔کالج میں کلاسوں کا انعقاد باقاعدگی سے ہو رہا ہے اور عملہ ہر وقت موجود رہتا ہے۔
تازہ ترین