• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسدقیصراورقاسم سوری جمہوری عمل کو آگے بڑھانے میں اپناکرداراداکرینگے، نعمت اللہ زہری

کوئٹہ(آن لائن)پاکستا ن تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری نے پی ٹی آئی کے رہنمائوں اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی اور قاسم خان سوری کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو نے پر مبارک باد دیتے ہو ئے توقع ظاہر کی ہے کہ وہ جمہوری عمل کو احسن انداز میں آگے بڑھنے میں اپنا کرداراداکرینگے۔
تازہ ترین