• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت داخلہ کا قلمدان تین ماہ بعد دیا جائے گا، پرویز خٹک

اسلام آباد (صالح ظافر) سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ انہیں وزارت داخلہ کا قلمدان تین ماہ بعد دیا جائے گا، تاہم یہ قلمدان تین ماہ تک وزیر اعظم عمران خان کے پاس رہے گا۔ اس سے قبل وزیر اعظم آفس کی جانب سے یہ اعلان سامنے آیا تھا کہ حکمراں جماعت تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی وزیر خارجہ جبکہ سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک وزیر دفاع ہوں گے۔
تازہ ترین