حیدرآباد میں ایک خاتون عید کے موقعے پر چوڑیاں فروخت کرتے ہوئے
روسی صدر کے آفس کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بزدل اور غدار یہی کہیں گے کہ امریکا کے پاس گولہ بارود کم ہوگیا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل کسی بھی ملک کے کسی بھی مقام کو بغیر رکاوٹ نشانہ بنا سکتے ہیں۔
سپریم کورٹ نے حقِ مہر اور نکاح نامے سے متعلق فیصلے میں کہا کہ جائیداد منتقل نہ ہونے پر بھی بیوی کا حقِ مہر ختم نہیں ہوگا۔
پاکستان اور امریکا نے مشترکہ کارروائی میں 463 کلو گرام کرسٹل میتھ پکڑلی۔
پاکستان کی تمام 27 سیمنٹ فیکٹریوں میں ڈیجیٹل آئی سسٹم فعال ہوگیا، ڈیجیٹل آئی سسٹم ایف بی آر کو پیداوار کا آزادانہ ریکارڈ فراہم کرتا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا، رابطے آج بھی ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور سوات، بونیر اور شانگلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
اے ایس پی ندا کا کہنا تھا کہ علی شاز سے تحقیقات کے لیے عام ملاقات تھی۔ آپ علی شاز کو آڈیو نوٹ کے لیے تفتیشی افسر کے پاس بھیج سکتی تھیں۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 4322 ڈالر فی اونس ہے۔
ترک وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ نئے قائم ہونے والے دفاعی اتحاد کو یمن کے طویل بحران کی بنیاد پر ناکام قرار دینا مناسب نہیں۔
ملاقات میں یوکرین، مشرقِ وسطیٰ اور مصنوعی ذہانت سمیت اہم معاملات پر بات چیت متوقع ہے۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ای کامرس کے شعبے میں 7 فیصد نمو دیکھی گئی.
مشرق وسطی میں جاری جنگی صورتحال کی وجہ سے ڈیزل کی قلت نے برطانیہ کو بھی آن گھیرا، ڈیزل کی موجودہ قیمت حالیہ بحران کے باعث اگلے ہفتے ممکنہ طو رپر ریکارڈ سطح کو چھو سکتی ہے۔
2027ء میں درجہ حرارت ماضی کی نسبت مزید بڑھنے کے واضح امکانات موجود ہیں