• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری نثار نے کراچی میں ایف آئی اے اہلکار کے قتل کا نوٹس لے لیا

Latest News
اسلام آباد.........وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کراچی میں ایف آئی اے اہلکار کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔

وزیر داخلہ چودھری نثار نے مقتول اہلکار کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت و ہمدردی بھی کیا۔
تازہ ترین