لوگ آپ پہ پتھر پھینکیں تو واپس اُن پہ پتھر کبھی مت پھینکیں۔۔۔
اُن کے ان ہی پتھروں سے اپنا ایک شاندار مستقبل تعمیر کر کے دکھائیں۔۔۔
اُن کے لیے یہی سب سے بڑی سزاہے۔
نیپالی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیوں کے لیے فی الحال کسی ملک کی مدد کی ضرورت نہیں۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ نے ملاقات کی ہے۔
شدید رگڑ کے باعث طیارے کے لینڈنگ گیئر کے 4 پچھلے ٹائر پھٹ گئے۔
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا پمز چلڈرن وارڈ کے باہر دھرنا، کہا پمز سانحہ پر پورا پاکستان خون کے آنسو رو رہا ہے۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی سفیر میگ۔ میکسیمیلیان ہینیگ، چیف آف پروٹوکول، آسٹریا کی وفاقی وزارت برائے یورپی و بین الاقوامی امور تھے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن، بارک اوباما، کارٹر، گرانٹ اور ہارڈنگ کو ناکام صدور قرار دیا۔
حکومتی اعداد و شمار کے مطابق مجموعی طور پر تقریباً ترانوے ہزار افراد سرکاری رہائش سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ پاڑا چنار میں امن معاہدے کی تجدید کے لئے جرگہ کامیاب ہوگیا، جرگے میں عمائدین، انتظامیہ اور فورسز کے حکام شریک تھے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق نہر اونٹاریو کا باون فیصد حصہ کینیڈا جبکہ بقیہ حصہ امریکا کی ریاست نیویارک میں ہے۔
سعودی عرب کےمختلف شہروں میں بارش اور بجلی کڑکنےکے واقعات پیش آئے ہیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق مانچسٹر، اسٹینسٹڈ اور ایسٹ مڈلینڈز ایئرپورٹس متاثر ہوئے ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران علی محمد خان نے کہا کہ پمز کے واقعے نے موجودہ نظام پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔
وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، صدر ن لیگ نواز شریف نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر کیلئے نامزد کیا ہے۔
امریکا نے ایران سے مذاکرات کی تردید کر دی، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے کہا کہ فی الحال امریکا اور ایران کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کا کہنا ہے کہ ثالثوں نے ہرمز کھولنے کی شرائط مانگی ہیں، فہرست تیار کی جارہی ہے۔