آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات6؍ ربیع الاوّل 1440ھ 15؍نومبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاعر:خورشیدؔ اقبال حیدر

صفحات: 112، قیمت: 300روپے

ناشر:رجحانِ حمد و نعت، کراچی

حمدیہ کلام پر مشتمل یہ مختصر مجموعہ، اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء کا ایک خُوب صُورت اظہار ہے۔ شاعر کے اس سے قبل دو نعتیہ مجموعے بھی شایع ہو چُکے ہیں، لیکن اب ان کا زیادہ رجحان حمدیہ شاعری پر ہے۔ چھوٹی بحر میں کہے جانے والے کلام میں روانی اور سلاست ہے۔ کتاب اچھے انداز میں نفاست اور سلیقے کے ساتھ شایع کی گئی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں