• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نعیم الحق اور افتخار درانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کا بینہ میں توسیع کرتے ہوئے اپنے مزید دو معان خصوصی مقرر کر دیے ہیں۔ان معاونین کو وزیر مملکت کے مساوی درجہ دیا گیا ہے۔ کا بینہ ڈویژن کے جاری کردہ نو ٹیفیکیشن کے مطابق نعیم الحق کو معاون خصوسی برائے سیا سی امور اور افتخار درانی کو معاون خصوصی برائے میڈ یا مقرر کیا گیا ہے۔ اس طرح کا بینہ کے ارکان کی مجموعی تعداد 24 ہوگئی ہےجن میں 16وزراء، پانچ مشیر اور تین معاون خصوصی شامل ہیں۔
تازہ ترین