• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برمنگھم میں غیرقانونی طورپرمقیم پاکستانی کوڈی پورٹ کرکے اسلام آبادبھیج دیاگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)برمنگھم میں غیرقانونی طورپرمقیم پاکستانی کوڈی پورٹ کرکے اسلام آبادبھیج دیاگیا۔ائرپورٹ ذرائع کے مطابق حنیف خان ولدفاروق خان سکنہ باجوڑایجنسی کوبرمنگھم سے ڈی پورٹ کرکے اسلام آبادبھیج دیاگیا،اسلام آبادائرپورٹ پرتعینات ایف آئی اے حکام نے اسے حراست میں لے کربعدازاں پاسپورٹ سیل اقبال ٹاؤن بھیج دیا۔
تازہ ترین