• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سانگھڑ ( نامہ نگار) المنصورہ کالونی کے ایک گھر سے 40 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے متوفی کی شناخت نجی اسکول کے مالک محمد اعظم جٹ کے نام سے ہوئی ہے متوفی عید منانے کیلئے اہلیہ کے ہمراہ آبائی گاؤں گیاہواتھا عید کی چھٹیوں کے بعد واپس اکیلا اپنے گھر آگیا پولیس نے خیال ظاہر کیا ہے کہ متوفی کی موت بجلی کا کرنٹ لگنے سے واقع ہوسکتی ہے تاہم لاش کا پوسٹ مارٹم کرایا گیا جس کی رپورٹ کی روشنی میں حتمی رائے قائم کی جاسکے گی متوفی محمد اعظم کو آبائی گاؤں چک 39 میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین